Friday, January 25, 2013

شیخ اِسماعیل حقی اور جشنِ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم


شیخ اِسماعیل حقی (1063۔ 1137ھ)

شیخ اِسماعیل حقی بروسوی (1652۔ 1724ء) ’’تفسیر روح البیان‘‘ میں لکھتے ہیں :
ومن تعظيمه عمل المولد إذا لم يکن فيه منکر. قال الإمام السيوطي قُدّس سره : يستحب لنا إظهار الشکر لمولده عليه السلام.
’’اور میلاد شریف منانا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم میں سے ہے جب کہ وہ منکرات سے پاک ہو۔ اِمام سیوطی نے فرمایا ہے : ہمارے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادتِ باسعادت پر اِظہارِ شکر کرنا مستحب ہے۔‘‘
اِسماعيل حقي، تفسير روح البيان، 9 : 56

No comments:

Post a Comment

Note: only a member of this blog may post a comment.