۔ علامہ وحید
الزماں (م 1338ھ)
مشہور غیر مقلد عالم دین علامہ نواب وحید الزماں (م 1920ء) میلاد
شریف کے بارے میں لکھتے ہیں :
وکذلک من يزجر الناس بالعنف والتشدد علي سماع الغناء أو المزامير أو
عقد مجلس للميلاد أو قراء ة الفاتحة المرسومة ويفسقهم أو يکفرهم علي هذا.
’’ایسے ہی لوگوں کو سماع، غناء یا مزا میر یا محفلِ میلاد منعقد کرنے
یا مروّجہ فاتحہ پڑھنے پر ڈانٹ ڈپٹ کرنے سے یا اُن کے فسق یا اُن کے کفر پر ڈانٹ
ڈپٹ کرنا اور تشدد کرنا نیکی کی بجائے گناہ حاصل کرنا ہے۔‘‘
وحيد الزمان، هدية المهدي من الفقه المحمدي : 118، 119
: