دیو بندیوں کے نزدیک ناصرف کوا حلال ہے بلکہ اسکا کھانا ثواب ہے ( پتہ نہیں کونسی فقہہ سے) العاذباللہ
یہی نہیں ان دیو کے بندوں کے نزدیک ہندئوں کا پرساد کھانا بھی جائز ہے جبکہ نیاز فاتحہ کا کھانا ناجائز !( لا حو ل ولا قوتہ الا باللہ علی العظیم)
جبکہ عرس جس میں قران شریف کی تلاوت ہو اور شیرینی پر قرآن کی تلاوت (یعنی فاتحہ دی جائے وہ ان دیو کے بندوں کے نزدیک حرام و ناجائز!
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.