"داعش" وھابی ٹولہ
جمیعت علمائے اہل سنت عراق :
"داعش" کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں در حقیقت ایک گمراہ اور وہابی ٹولہ ہے۔
جمیعت علمائے
عراق کے رکن اور اہل سنت عالم دین شیخ محمد امین سمیت کئی علمائے اہل سنت نےاعلان
کیا ہے کہ "داعش" کا اہل سنت سے کوئی تعلق نہیں اور در حقیقت داعش نامی
ٹولہ ایک گمراہ اور وہابی گروہ ہے۔سومریہ نیوز کے حوالے سے فارس خبررساں
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے اہل سنت عالم دین شیخ محمد امین نے کہا کہ عراق
کو اس وقت وہابیوں نے اپنے دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنا رکھاہے وہ عراق کے بعض
علاقوں پر اپنا قبضہ جمانا چاہتے ہیں اور اس طرح عراق اور دیگر عرب ملکوں میں دہشت
گردی پھیلانے کے درپے ہیں۔انھوں نے کہا کہ اگر کوئی اس دہشت گرد گروہ کو اہل سنت سے
وابستہ قرار دیتاہے تو یہ بالکل غلط ہے۔
عراقی ٹی وی چینل :
وہابی داعشی دہشت گرد زنانہ ملبوسات میں فرار کرتے ہوئے گرفتار
عراقی ٹی وی
چینل : تلعفر نامی شہر میں آٹھ وہابی داعشی دہشت گرد گرفتار ہوئے جنھوں نے عورتوں
کی لباس پہن رکھے تھے.
ان افراد
نےعراقی انتظامیہ کے ہاتھوں سے بھاگنے کے لئے زنانہ ملبوسات سے مدد لی
تھی فلوجہ نامی جگہ سے بھی چودہ وہابی داعشی دہشت گردون کو لیڈیز برقعے اور لباس
میں پکڑے جانے کی خبر ملی ہے
No comments:
Post a Comment
Note: only a member of this blog may post a comment.